Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

آپ کی نمائیندہ ویب سائیٹ

Go down

آپ  کی  نمائیندہ  ویب سائیٹ Empty آپ کی نمائیندہ ویب سائیٹ

Post by muhammad_ijaz Tue Jun 08, 2010 6:42 pm

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم
آپ کا کوئی بھی معیاری بلاگ ، سائیٹ یا کوئی اور لنک ہے – تو اللہ کی مہربانی سے اس کو لوگوں تک پہنچانے کا ہم نے انتظام کیا ہے – اس لنک پر

http://www.aap-ki-dunya.co.cc

آپ فلیش سمیت ہر قسم کا بینر کوڈ بنائیں اور مجھے میسج کر دیں – میں اسے اپ لوڈ کر دوں گا – اس کی چوڑائی
670
اور لمبائی
60
ہونی چاہئے – ہمیں امید ہے آپ اس سنہری موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں گے

فری آن لائن فلیش بینر بنانے کے لئے آپ اس سائیٹ سے مدد لے سکتے ہیں-

www.flashbannernow.com

تین آسان مرحلوں میں ماشاء للہ خوبصورت بینر تیار ہو جاتا ہے- یہ جو کوڈ آپ کو دیں وہ مجھے میسج کر دیں-

آپ مجھے اس ایڈریس پہ کوڈ ای میل بھی کر سکتے ہیں

ijazandstars@gmail.com

muhammad_ijaz

Male Number of posts : 10
Religion : Muslim
Department : Civil
Session : Pre 2000 Session
Residence Status : Boarder
Registration date : 2010-05-19

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum