windows xp sound track

Go down

windows xp sound track

Post by usman sattar on Wed Apr 23, 2008 4:13 am

جب ونڈوز ایکس پی انسٹال ہو رہی ہوتی ہے تو ساتھ میں ایک ساؤنڈ ٹریک بھی چل رہا ہوتا ہے مگر اکثر لوگ اس کو سن نہیں پاتے کیونکہ اس وقت ان کے ساؤنڈ کارڈ کام نہیں کر رہے ہوتے ۔ تاہم آپ اس کو بعد میں سن سکتے ہیں کیونکہ یہ ونڈوز کے انسٹال ہونے کے ساتھ ہی آپ کے سسٹم میں آ جاتا ہے ۔ آپ مندرجہ ذیل پاتھ پر جائیں اور ٹائٹل ڈاٹ ڈبلیو ایم اے نامی فائل کو میڈیا پلیئر میں کھول لیں اور اس نہایت اچھے ساؤنڈ ٹریک کے مزے لیں

C:\WINDOWS\system32\oobe\image


_________________
Usman Sattar
avatar
usman sattar
Administrator
Administrator

Male Number of posts : 38
Age : 31
Department : Mechanical
Session : 2004
Registration date : 2008-04-04

View user profile

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum