List of Denmark Products
3 posters
:: Multimedia :: Public Gallery
Page 1 of 1
FARAN- Number of posts : 35
Department : Civil
Session : 2005
Registration date : 2008-04-08
Re: List of Denmark Products
السلام علیکم فاران بھائ
ما شاء اللہ، آپ نے ڈنمارک کی مصنوعات کی ایک بہت بڑی تعداد ہمارے سامنے رکھی ہے تاکہ لوگ ان مصنوعات کا بائکاٹ کریں۔ اس بات سے کسی کو انکار نہیں کہ اللہ کہ نبی کی شان میں گستاخی کرنے والے ملعونوں کو سزا دینے کا ایک یہ بھی طریقہ ہے۔ لیکن میں یہاں موقعے کی مناسبت سے ایک سوال رکھنا چاہتا ہوں۔
میرا سوال یہ ہے کہ جب ہم اپنی مسلم عوام سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈنمارک کی مصنوعات کا بائکاٹ کریں تو کیا یہ مطالبہ کرنے سے ہم اپنے ٹارگٹ کو کافی محدود نہیں کر لیتے؟ میرا مطلب یہ ہے کہ کیا اس گستاخی کے عمل میں ڈنمارک یا ہالینڈ کیا اکیلے ہی ملوث ہیں یا پوری کی پوری ملت کفر۔ اگر میں اپنے سوال کو مزید آسان کر کے سامنے رکھوں تو میرا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جب ہم ڈنمارک یا ہالینڈ کو ملعون اور مطعون ٹھہراتے ہیں تو ہم اپنی جنگ کو پوری ملت کفر کی بجائے صرف ڈنمارک، ہالینڈ وغیرہ تک محدود کر لیتے ہیں۔ کیا اس جنگ کی حدیں ان گنے چنے ممالک تک ہیں یا پھر پوری ملت کفر تک؟
آپ کی رہنمائی کا منتظر ہوں۔
جزاکم اللہ خیر

asalamualikum
brother i think if we start from something will be better than doing nothing.......

.iilii.- Number of posts : 5
Department : Mechanical
Registration date : 2008-04-27
:: Multimedia :: Public Gallery
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum