Urdu / English / pakistan forum
Page 1 of 1
Urdu / English / pakistan forum
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم
میرا نام محمد اعجاز ہے - میں آپ سے اپنے فورم کا تعارف کرانا چاہتا ہوں - یہ فورم ایک خاص مقصد کے لئے شروع کیا گیا ہے - اس دنیا میں اچھے اور برے دونوں قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں - لیکن برائی زیادہ ہے اور اچھائی کم ہے - میں چاہتا ہوں یہ فورم مثبت سوچ والے لوگوں کے درمیان رابطے کا ذریعہ بن جائے - منفی سوچ والے لوگ بھی اس فورم پہ آ سکتے ہیں - ہماری کوشش ہو گی کہ ان کے ساتھ بحث و مباحثہ کیا جائے - اور انہیں مثبت سمت پر آنے کے لئے قائل کیا جائے - ان شاء للہ - اس کا ایڈریس یہ ہے
http://www.stars-world.net
اس فورم سے بہتر فورم انٹرنیٹ پر موجود ہیں - لیکن اس پر چند سہولتیں ایسی ہیں جو اکثر فورموں پر نہیں ہیں - ان شاء للہ
نمبر ایک – گیسٹ سیکشن میں مہمان خواتین و حضرات کے لئے وہی سہولتیں ہیں جو ممبران کے لئے ہیں - جیسے تھریڈ پوسٹ کرنا ، جواب دینا ، پول کا استعمال وغیرہ
نمبر دو - آپ دستخط میں جو مرضی معیاری ویب سائیٹ لنک دے دیں
نمبر تین – آپ اپنے دستخط میں فلیش بینر بھی استعمال کر سکتے ہیں
نمبر چار - پوسٹ اور ذاتی پیغام میں جتنے مرضی سائز کی فائل اٹیچ کر سکتے ہیں
نمبر پانچ - یوزر نیم بدل سکتے ہیں
نمبر چھہ - لگاتار پوسٹ اور ذاتی پیغام بھیج سکتے ہیں - ان کے درمیان ایک سیکنڈ کے وقفے کی پابندی بھی نہیں ہے
نمبر سات - ذاتی پیغآم رکھنے کی تعداد پر کوئی پابندی نہیں ہے
نمبر آٹھہ – فورم کے سیکشنز میں کافی ورائیٹی ہے
نمبر نو - آپ اپنے معیاری بلاگز ، سائیٹس وغیرہ کا فری فلیش بینر بغیر ہمارے واپسی لنک کے اس پیج پر رکھہ سکتے ہیں
http://you.stars-world.net
آپ سے فورم پہ آنے کی درخواست ہے – شکریہ

muhammad_ijaz- Number of posts : 10
Religion : Muslim
Department : Civil
Session : Pre 2000 Session
Residence Status : Boarder
Registration date : 2010-05-19
Re: Urdu / English / pakistan forum
فورم میں یہ نئے موضوعات شامل کئے گئے ہیں
مفت ڈومین اور مفت ہوسٹنگ سروس
چند پاکستانی / اردو مفید ٹول بار
چند مفید اسلامی ٹول بار
اردو میں مائیکروسوفٹ ایکسل سیکھیں
اردو میں کمپیوٹر ہارڈوئیر سیکھیں
بنیادی انگلش بول چال سیکھیں
اردو میں قرآنی گرائمر سیکھیں
اردو سیکھنے کی وڈیو
اردو میں قرآن پاک سیکھیں
اردو میں قرآن پاک سیکھیں – ایک اور وڈیو
اردو میں کورل ڈرا سیکھیں
الٰہ دین کا چراغ – سوفٹ وئیر
مفت ڈومین اور مفت ہوسٹنگ سروس
چند پاکستانی / اردو مفید ٹول بار
چند مفید اسلامی ٹول بار
اردو میں مائیکروسوفٹ ایکسل سیکھیں
اردو میں کمپیوٹر ہارڈوئیر سیکھیں
بنیادی انگلش بول چال سیکھیں
اردو میں قرآنی گرائمر سیکھیں
اردو سیکھنے کی وڈیو
اردو میں قرآن پاک سیکھیں
اردو میں قرآن پاک سیکھیں – ایک اور وڈیو
اردو میں کورل ڈرا سیکھیں
الٰہ دین کا چراغ – سوفٹ وئیر
muhammad_ijaz- Number of posts : 10
Religion : Muslim
Department : Civil
Session : Pre 2000 Session
Residence Status : Boarder
Registration date : 2010-05-19
Re: Urdu / English / pakistan forum
فورم میں ان دستاویزی فلموں کے لنک شئیر کئے گئے ہیں
پانی زندگی ہے
قلعہ دراوڑ پاکستان
پاکستان کا شہر چینوٹ
انوائرنمنٹ یعنی ماحول
پاکستان کا شہر بہاولپور
رزق ایک نعمت
برلن شہر کی مسجد خدیجہ
معذور یعنی سپیشل بچے
چلڈرن کینسر ہسپتال
عراق کی جنگ
امریکہ کا نائن الیون
پانی زندگی ہے
قلعہ دراوڑ پاکستان
پاکستان کا شہر چینوٹ
انوائرنمنٹ یعنی ماحول
پاکستان کا شہر بہاولپور
رزق ایک نعمت
برلن شہر کی مسجد خدیجہ
معذور یعنی سپیشل بچے
چلڈرن کینسر ہسپتال
عراق کی جنگ
امریکہ کا نائن الیون
muhammad_ijaz- Number of posts : 10
Religion : Muslim
Department : Civil
Session : Pre 2000 Session
Residence Status : Boarder
Registration date : 2010-05-19
Re: Urdu / English / pakistan forum
ڈاکو منٹریز سیکشن میں ان فلموں کے لنک شئیر کئے گئے ہیں
ہمارا ماحول
لیبر ڈے
ادھورے خواب
نیلی وہیل مچھلی
نجف سعودی عرب
غزہ کی تباہی کی تاب نہیں
ڈاکٹر عافیہ کی کہانی
شاعر مشرق علامہ اقبال
زیارت میں بانی پاکستان قائداعظم کی رہائش گاہ
سوفٹ وئیر سیکشن میں
ویب فوٹو گیلری مفت بنائیں
ہمارا ماحول
لیبر ڈے
ادھورے خواب
نیلی وہیل مچھلی
نجف سعودی عرب
غزہ کی تباہی کی تاب نہیں
ڈاکٹر عافیہ کی کہانی
شاعر مشرق علامہ اقبال
زیارت میں بانی پاکستان قائداعظم کی رہائش گاہ
سوفٹ وئیر سیکشن میں
ویب فوٹو گیلری مفت بنائیں
muhammad_ijaz- Number of posts : 10
Religion : Muslim
Department : Civil
Session : Pre 2000 Session
Residence Status : Boarder
Registration date : 2010-05-19
Re: Urdu / English / pakistan forum
فورم میں اسلامی وڈیوز کے سیکشن میں بیاسی اردو حمد کے لنک شئر کئے گئے ہیں – جو کہ اللہ کی مہربانی سے سب ڈائریکٹ لنک ہیں
muhammad_ijaz- Number of posts : 10
Religion : Muslim
Department : Civil
Session : Pre 2000 Session
Residence Status : Boarder
Registration date : 2010-05-19
Re: Urdu / English / pakistan forum
ڈاکومنٹریز کے سیکشن میں یہ دستاویزی فلمیں شئیر کی گئی ہیں
سال دوہزار پانچ کے زلزلے کی ساٹھہ وڈیوز
بیانات کے سیکشن میں
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے چالیس اردو بیانات
بچوں کے فورم میں
ٹام اینڈ جیری کارٹون اردو ترجمے کے ساتھہ
سال دوہزار پانچ کے زلزلے کی ساٹھہ وڈیوز
بیانات کے سیکشن میں
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے چالیس اردو بیانات
بچوں کے فورم میں
ٹام اینڈ جیری کارٹون اردو ترجمے کے ساتھہ
muhammad_ijaz- Number of posts : 10
Religion : Muslim
Department : Civil
Session : Pre 2000 Session
Residence Status : Boarder
Registration date : 2010-05-19
Re: Urdu / English / pakistan forum
"اس فورم کی انتظامیہ کے شکریے کے طور پر میں نے اس فورم کا لنک اپنے فورم میں رکھہ دیا ہے – اس لنک پر
http://www.stars-world.net/viewtopic.php?f=21&t=33
اس فورم کی طرف سے ہمارے فورم پر اسی طرح معیاری اپ ڈیٹ شائع کی جائیں تو ہمیں الحمد لللھ کوئی اعتراض نہیں ہے – اس طرح آپ اپنے فورم کے وزیٹرز بڑھا سکتے ہیں
"
http://www.stars-world.net/viewtopic.php?f=21&t=33
اس فورم کی طرف سے ہمارے فورم پر اسی طرح معیاری اپ ڈیٹ شائع کی جائیں تو ہمیں الحمد لللھ کوئی اعتراض نہیں ہے – اس طرح آپ اپنے فورم کے وزیٹرز بڑھا سکتے ہیں
"
muhammad_ijaz- Number of posts : 10
Religion : Muslim
Department : Civil
Session : Pre 2000 Session
Residence Status : Boarder
Registration date : 2010-05-19
Similar topics
» urdu-khazana
» pakistan air force
» urdu poetry
» Precautions in posting urdu posts
» English Translation Of "Tafheem Ul Quran"
» pakistan air force
» urdu poetry
» Precautions in posting urdu posts
» English Translation Of "Tafheem Ul Quran"
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum